Description
قرآنیات اور فکر فراہی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک اہم کتاب منظرعام پر۔ فراہی اصلاحی لغات القرآن جس میں امام فراہی کی تصانیف (مفردات القرآن،تفسیر نظام القرآن، تعلیقات وغیرہ)، مولانا امین احسن اصلاحی کی تفسیر تدبر قرآن اور مولانا اختر احسن اصلاحیؒ کے تلامذہ کے نوٹس میں موجود الفاظ قرانی کی تحقیق کو اردو زبان میں جمع کردیا گیا ہے.
Reviews
There are no reviews yet.