Description
حدیث اور سنت کو لوگ عام طور پر بالکل ہم معنی سمجھتے ہیں۔ یہ خیال صحیح نہیں ہے۔ حدیث اور سنت میں آسمان وزمین کا فرق اور دین میں دونوں کا مرتبہ ومقام الگ الگ ہے۔ ان کو ہم معنی سمجھنے سے بڑی پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔ فہم حدیث کے نقطۂ نظر سے دونوں کے فرق کو واضح طور پر سمجھنا ضروری ہے۔ اس کتاب میں مولانا اصلاحی نےقرآن اور حدیث وسنت کے باہمی تعلق کو بہت واضح انداز میں سمجھایا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.