Description
*’اسلامی قانون کی تدوین’* از قلم مولانا امین احسن اصلاحی مولانا اصلاحی کی اس بلند پایہ تصنیف کے جدید ایڈیشن کو حسب روایت زیادہ سے زیادہ مفید اور جاذب نظر بنانے کی مقدور بھر سعی کی گئی ہے۔ اس پیشکش میں مندرجہ ذیل امور کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ ۱- متن پر نہایت اہتمام سے نظرثانی کی گئی ہے۔ ۲- قرآن مجید کے تمام حوالے مکمل نقل کیے گئے ہیں اور انکا ترجمہ تدبر قرآن کے مطابق کر دیا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.