Description
ترجمان القرآن علامہ حمیدالدین فراہی کے شاگرد مولانا امین احسن اصلاحی نے اپنے استاذ گرامی کی تحریروں کو سامنے رکھتے ہوئے” مبادی تدبر قرآن” کے نام سے ایک کتاب مرتب کی۔ یہ کتاب قرآن مجید پر غوروفکر کرنے کی راہ کھولتی ہے بلکہ اس شاه راه پر لاکر ڈال دیتی ھے جهاں سے فهم قرآن کی منزل قریب نظر آنےلگتی هے یا بالفاظ دیگر یه کتاب فھم قرآن کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے’۔
Reviews
There are no reviews yet.