Description
حضرت عائشہ کی نہایت کم سنی میں حضورﷺ سے شادی کی روایت کو بہانہ بناکر مخالفین اسلام لوگوں کو اسلام سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کتابچہ میں یہ اس روایت کو جس میں حضرت عائشہ کی شادی کی عمر ۶ سال یا ۹ سال بتائی جاتی ہے اس کو غلط ثابت کیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.